پر استکراہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس میں کراہت ہو، جس سے گھن آئے، کراہیت لیے ہوئے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس میں کراہت ہو، جس سے گھن آئے، کراہیت لیے ہوئے۔